209۔ بوڑھوں کی رائے

رَاْيُ الشَّيْخِ اَحَبُّ اِلَیَّ مِنْ جَلَدِ الْغُلَامِ ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۸۶) بوڑھے کی رائے مجھے جوان کی ہمت سے زیادہ پسند ہے۔ زندگی کی بہار کا دور جوانی ہے۔ زندگی کے سفر میں اگر کوئی کمال تک پہنچنا چاہتا ہے تو اُسے جوانی کے زمانے کو استعمال کرنا چاہیے۔ جسم میں بھی طاقت اور … 209۔ بوڑھوں کی رائے پڑھنا جاری رکھیں